..
میں ایسا نہیں ہوں جیسے سب ہوتے ہیں مثلا کہ ! نہ میری گہری جھیل سی آنکھیں، نہ میری تیکھی ناک ہے، کسی شہزادے جیسا حسن، نہ ہی میرے گال پر گڑھا پڑتا ہے...!!!
میں ایک عام سا لڑکا ہوں جسے برینڈ کے کپڑے جوتے، بیگ نہیں بھاتے...!!!
مجھے پسند ہے کچی مٹی سے بنے گھر، شام کا پھیلتا اندھیرا، دور کہیں سے آتی ہرن کی آواز، برف سے ڈھکی وادیاں، گہرے راز بیان کرتے اونچے درخت، پرانی حویلیاں، سنساں راستے جن کی کوئی منزل ہی نہ ہو بس چلتے جائیں، ہاں میں ایک عام سا لڑکا ہوں...!!!
..
No comments:
Post a Comment