مخصوص لڑڪوں کی مخصوص ڪہانیوں میں خُوش آمدِید ۞ ڈراؤنی کلاسڪ سیریز ۞ اِس دُنیا سے اُس دُنیا تک | ایڪ لڑڪا گھر میں گھس آیا | پُراسرار لڑڪا اور میں پانچویں جماعت کا | جنات کے لڑکے | جناٺ میرے مہمان | دوسٺی تو تمہیں کرنا پڑے گی | دوسٺی نہ کرنا | سُفید جن | صحرا میں گلاب | کارساز روڈ کا پُراسرار لڑڪا | لال کوٹھی کا پُرسرار لڑڪا اور ڈراؤنی کارساز روڈ | لڑڪا ہاتھ سے نڪل گیا | مُحبَّٺ بَعد اَزمَرگ | مُحبَّٺ کا کالا جادو | نونے کی پیاسی رُوح | وہ لڑڪا کون تھا؟ نیلم آنکھوں والا | ڪالا لڑڪا

ROOHANI STORIES

مخصوص لڑڪوں کی مخصوص ڪہانیوں میں خُوش آمدِید ۞ خاص روحانی کہانیاں 32 ۞ لافانی لڑکا ۞ ابراھیم ۞ اس دنیا سے اس دنیا تک ۞ ایک لڑکا گھر میں گھس آیا ۞ بلو بوائز ۞ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ۞ پراسرار لڑکا اور میں پانچویں جماعت کا ۞ پروں والا لڑکا ۞ پیار امر ہے ۞ پیار میں عمر کی کوئی قید نہیں ۞ تم کتنے خوبصورت لڑکوں کو ڈس چکے ہو اب تک ۞ جنت کے لڑکے ۞ جنات کے لڑکے ۞ خوبصورت لڑکا براق پہ اور کتاب حیات ۞ حسن کا شہزادہ ۞ دوست کی عزت جاں نثار ۞ دوستی تو تمہیں کرنا پڑے گی ۞ دوستی نہ کرنا ۞ سروں والے لڑکے ۞ سفید جن ۞ صحرا میں گلاب کا پھول ۞ کاشف ۞ کارساز روڈ کا پراسرار لڑکا ۞ لاوارث لڑکا پناہ کی تلاش میں ۞ لڑکے کا بسیرا اور شہر خاموشاں ۞ لڑکا ہاتھ سے نکل گیا ۞ محبت کا کالاجادو ۞ میں تمہارے ہی گھر کا ہوں بیٹا ۞ میرا لڑکا گھر آیا ۞ نونے کی پیاسی روح ۞ وہ لڑکا کون تھا نیلم آنکھوں والا ۞ ڪالا لڑڪا

PBL URDU STORIES - ABOUT ME - میرے متعلق



PBL URDU STORIES - ABOUT ME

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~



~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~





















































































" محبت "
معلوم ہے محبت کسی سے بھی ہو سکتی ہے؟ محبت کی کوئ ذات، کوئ مزہب ، کوئ جنس نہیں ہوتی۔ آپ کسی انسان کو دیکھیں اور اس کے لیے آپ کے دل میں جزبات پیدا ہوں یہ ایک فطری عمل ہے۔ مگر یہاں محبت کو ذاتوں میں، مزاہب میں اور عزتوں میں حتی کہ جنسوں تک میں تولا جاتا ہے۔ یہ نہیں دیکھا جاتا کہ ہمارے بچے کیا چاہتے ہیں۔ کیا وہ ہمارے اس فیصلے سے خوش بھی ہیں یا نہیں اور اگر محبت کسی ہم جنس سے ہو جاۓ تو اسے پاکستان اور اسلامی دنیا سے الگ سمجھا جاتا ہے۔ اسے کھسرہ ، چھکا، کیک، لونڈے باز، بچے باز بولا جاتا ہے۔ کیوں؟؟؟ میں پوچھتا ہوں کیوں؟
ایسے والدین جو اپنے بچوں کو ان کی حقیقت کے ساتھ قبول نہیں کرتے ان کے لیے ایک سوال!!! اگر ہمیں قبول نہیں کرنا تھا تو ایسا پیدا کیوں کیا؟؟؟
کیوں کر دو لڑکوں کی محبت غلط ہو سکتی ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ دو مردوں کی محبت خدا تعالیٰ نے حرام قرار دی ہے۔ اس پر ایک سوال ہے کہ وہ رب دو جہاں ہے اس کی مرضی کے بغیر ہم ایک سانس بھی نہیں لے سکتے تو اس کی مرضی کے خلاف ہم یہ محبت جو حرام کہلاتی ہے اس میں کیسے پڑ گۓ؟؟؟
اگر یہ محبت حرام ہے تو میں روز محشر خدا سے سوال کروں گا کہ اگر مرد کی مرد سے محبت حرام ہے تو میرے دل میں ایسے احساسات کیوں پیدا کیے ؟؟؟







No comments: